16 نومبر 2020 - 16:43
راولپنڈی میں فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کے لیے دیا گیا دھرنا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر روالپنڈی میں فرانسیسی صدر جانب سے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں کی گئی گستاخی کے بعد لوگوں نے اس وقت تک دھرنا دے دیا ہے جبکہ فرانسیسی سفیر کو پاکستان سے نکال باہر نہیں کیا جاتا۔